۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ|وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو  دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر عریان یا نیمہ عریان تصویروں کو دیکھنے سے بالکل پرہیز کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کیا سینیما ہال جانا جائز ہے؟
جواب:وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر عریان یا نیمہ عریان تصویروں کو دیکھنے سے بالکل پرہیز کریں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .